HALAL FATHWA

FOREX HALAL FATHWA

Darul Ifta, Darul Uloom Deoband
www.darulifta-deoband.org/viewfatwa.jsp?ID=24926

Transactions & Dealings Business Question: 24926 Pakistan

1. Is Forex Trading is HALAL or NOT

Answer: 24926 Aug 14,2010 ( Fatwa: 1314/1314/M=1431)

The exchange of one country’s currency with that of the other with difference (of amount) is lawful.
Allah (Subhana Wa Ta’ala) knows Best

Darul Ifta,
Darul Uloom Deoband



http://www.thefatwa.com/urdu/questionID/3498/

کیا فاریکس (فارن کرنسی ایکسچینج) کا کاروبار جائز ہے؟

موضوع: جدید فقہی مسائل  |  خریدو فروخت (بیع و شراء، تجارت)سوال پوچھنے والے کا نام: محمد نوید       مقام: پاکستانسوال نمبر 3498:
السلام علیکم مفتی صاحب!‌ کیا فوریکس (ایسی تجارت جس میں زر کی تجارت کی جاتی ہے، یعنی ایک ملک کے زر کے بدلے دوسرے ملک کا زر خریدا جاتا ہے۔ ہر ملک کے زر کی دوسرے ملک کے زر کی شرح منڈی میں مختلف ہوتی ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ اس میں اوتار چڑھاؤ آتا رہتا ہے) کا کاروبار جائز ہے؟ اس کا طریقہ کار یہ ہے کہ پہلے غیر ملکی کرنسی خریدی جاتی ہے، یہ مکمل ملکیت میں‌ ہوتی ہے۔ پھر آن لائن فاریکس ٹریڈنگ کمپنی کو بھیجی جاتی ہے۔ اس کے بعد کرنسی یا زرمبادلہ کا آن لائن کاروبار کیا جاتا ہے۔ آپ جب چاہیں اپنی رقم اور منافع لے سکتے ہیں۔ براہِ کرم راہنمائی فرمائیں۔جواب:
فاریکس ٹریڈنگ یعنی ایک ملک کی کرنسی کے بدلے کمی بیشی کے ساتھ دوسرے ملک کی کرنسی کی خرید و فرخت جائز ہے۔ عام طور پر آن لائن ٹریڈنگ میں خرید و فرخت صرف زبانی جمع خرچ یا ہوائی باتیں ہی ہوتی ہیں۔ اس کی بجائے اگر خرید و فرخت کا حقیقی وجود ہو یعنی مبیع اور ثمن کے تعیّن کے ساتھ بائع اور مشتری کی ملکیت بھی ثابت ہو تو یہ تجارت حقیقی وجود رکھتی ہے۔ ایسی تجارت خواہ عام طریقہ سے کی جائے یا اکاؤنٹس کے ذریعے جائز ہے۔مذکورہ کارو بار بھی اگر ان شرائط کو پورا کرتا ہے تو جائز ہے۔واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔مفتی: عبدالقیوم ہزارویتاریخ اشاعت: 2015-02-11


PLEASE CONTACT AND SHARE WITH:     Skype      Facebook    Messenger     Phone +919094438530

Risk Warning:

Our products are traded on margin and carry a high level of risk and it is possible to lose all your capital. These products may not be suitable for everyone and you should ensure that you understand the risks involved.